ویکسی نیشن کراو، ٹکٹ پاو، ورنہ گھر کو جاو، ریلوے کا دوٹوک اعلان

پاکستان ریلوے: 230 تیز رفتار مسافر کوچز اور 820 مال بردار گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے این سی او سی کی ہدایات کے بعد دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ویکسی نیشن کراو، ٹکٹ پاو، ورنہ گھر کو جاو۔

پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 16ستمبر سے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سختی، 16 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

ٹرینیں 70 فیصدمسافروں کےساتھ چلتی رہیں گی، 15اکتوبر تک تمام ریلوے ملازمین کوبھی اپنی ویکسی نیشن مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن کی آگاہی کیلئے اسٹیشنز کی حدود میں پوسٹرز بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز