مایا علی انسٹاگرام پر چھا گئیں


اپنے چلبلے انداز سے جانے جانی والی پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی انسٹاگرام پر چھا گئیں۔

مایا علی کا بولڈ انداز وائرل ہو گیا

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مایا علی کے فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی ہے۔

یہ سنگ میل حاصل کرنے پر اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ میرے مداح بہت خاص ہیں، اور میں یہ خاص لمحات اپنی انسٹا فیملی کے ساتھ شیئر کرنا چاہوں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


ٹیگز :
متعلقہ خبریں