لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قواعد بنا رہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات: عارضی جنگ بندی پر اتفاق

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

افغانستان میں خواتین کی تعلیم کیلئے پاکستان کردار ادا کرے، ملالہ کا مطالبہ

ہم نیوز نے خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قوائد و ضوابط بنا رہے ہیں۔

ترجمان طالبان نے واضح طور پر کہا کہ عالمی فنڈز کو جاری کرنے پر شرائط رکھنا غیرمناسب ہے۔ انہوں نے کہا کہ
خواتین کی دفاتر میں واپسی کے لیے وزارتوں کو گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔

انتظامات مکمل ہوتے ہی لڑکیوں کے اسکول کھول دیں گے، ترجمان طالبان

ہم نیوز کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں