پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے | urduhumnews.wpengine.com

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے میں پائلیٹ اور کو پائیلیٹ شہید ہو گئے ہیں، ترجمان نے بتایا کہ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پرتھا،  حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ طیارہ پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

پولیس اور آرمی کے اہلکار موقع پر پہنچ چکے ہیں۔

 

 

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں