مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا

مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم کسی طور کم نہ ہوئے۔

قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فورسز نے دونوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کےدوران شہید کیا ہے۔

بانڈی پورہ کے علاقے میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز