ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے، وزیر اعظم

حق خودارادیت ملنے تک کشمیریوں کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے اور ماہی گیروں کے لیے سمندر کو محفوظ بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

انہوں نے کہا کہ کم آمدنی والوں کے لیے 20 ہزار گھریلو یونٹس تیار کریں گے اور کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ سٹی کے برابر لائیں گے۔


متعلقہ خبریں