افغان حکومت کے نائب ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کا انتقال ہو گیا

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات: عارضی جنگ بندی پر اتفاق

کابل: افغان حکومت نے نائب ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔

طالبان کے سیاحتی مقامات پہ جانے اور سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

افغان میڈیا کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ (آمین)۔

افغانستان:طالبان نے اغواکاروں کی لاشیں سرعام لٹکا دیں

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پہ پشتو زبان میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماں کے بغیر زندگی مشکل ہو جاتی ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ (آمین)۔


متعلقہ خبریں