شہباز شریف کی بریت کی خبر جھوٹی ہے، شہباز گل

گزشتہ ماہ مہنگائی میں 1.90 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی بریت کی خبر جھوٹی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نہ کوئی مقدمہ تھانہ حکومت پاکستان کی شکایت تھی۔ یہ کیسےلوگ ہیں جو مشکوک قرار پائے اور یہ ان کے لیے فخر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی بریت کی خبر جھوٹی ہے کیونکہ منی لانڈرنگ کا کیس پاکستان میں چل رہا ہے وہ یہاں رسیدیں دیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ شریف فیملی کے گھر کے آدمی کے ذریعے جھوٹی خبر بریک کروائی گئی کہ شہباز شریف بری ہو گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں