ڈرون حملہ کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے، طالبان

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات: عارضی جنگ بندی پر اتفاق

کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان پر ڈرون حملے بند کریں ورنہ ذمہ دار خود ہوں گے۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکہ سمیت تمام ممالک کو خبردار کیا کہ بین الاقوامی حقوق اور قوانین کا احترام کرتے ہوئے افغانستان پر ڈرون حملے بند کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کی مدد کرنے والوں پر پابندیوں کیلئے متنازعہ بل امریکی سینیٹ میں پیش

انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے بند نہ ہونے کی صورت میں حالات کی ذمہ داری خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر عائد ہو گی۔


متعلقہ خبریں