پنڈورا پیپرز میں سچن ٹنڈولکر اور شکیرا کا نام بھی شامل


بھارت کے سابق کپتان و کرکٹ سچن ٹنڈولکر اور معروف گلوکارہ بھی آف شور کمپنیوں کی مالک نکلیں۔

آئی سی آئی جی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق  سچن ٹنڈولکر کے وکیل کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی تمام انوسٹمنٹس قانونی طور پر کی گئی ہیں اور اس پر ٹیکس بھی ادا کیا گیا ہے۔

دوسری جانب شکیرا کے وکیل نے کہا ہے کہ گلوکارہ کی تمام کمپنیاں منظور شدہ ہیں، جب کہ وہ باقاعدہ طور پر ٹیکس بھی ادا کرتی ہیں۔


متعلقہ خبریں