سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونا (gold)

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے  1 لاکھ 15 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر 98 ہزار 594 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 170 روپے 80 پیسے ہے۔


متعلقہ خبریں