آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 4 دہشتگرد مارے گئے


بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، اس دوران چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

دہشت گردوں سےبڑی تعدادمیں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں