شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کر گئے

خواجہ آصف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی سے بیان دیا، شرمیلا فاروقی

فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم پی اے شرمیلا فاروقی کے والد عثمان فاروقی کے انتقال کر گئے۔

شرمیلا فاروقی نے اپنے والد کی وفات کی تصدیق ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے کی، انہوں نے اپنے والد کے ہاتھوں کی تصویر شئیر کرتےہوئے لکھا کہ آپ کا دل ہمیشہ میرے ساتھ دھڑکتا رہے گا۔


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی شرمیلا فاروقی کے والد  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا، وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم عثمان فاروقی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز