اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر چھا گئیں


لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم کی لکس ایوارڈ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ لکس ایوارڈ میں سفید رنگ کے خوبصورت لباس کے ساتھ شریک ہوئیں۔ ریشم کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

اداکارہ ریشم کی تصاویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر “دی ریئل ریشم” کے اکاؤنٹس سے شیئر کی گئیں جس میں لکھا گیا کہ تھوڑا سا چمکنے سے ہرگز مت گھبرائیں۔

اداکارہ ریشم کی خوبصورت تصاویر کو انتہائی پسند کیا جا رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

 


متعلقہ خبریں