سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار | urduhumnews.wpengine.com

 کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پاکپتن  میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے  پنجاب کے شہر پاکپتن میں  دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 4 دہشتگرد مارے گئے

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں بارودی مواد،اسلحہ اوردستی بم برآمد ہوئے ہیں۔  4 سے5 دہشت گرداندھیرےکافائدہ اٹھاکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق زیرحراست دہشت گردمکی نشاندہی پرپاکپتن چھاپہ ماراگیا۔ دہشت گردبہاولنگرمیں دہشت گردی میں ملوث تھے۔

 


متعلقہ خبریں