سونا مزید مہنگا ہو گیا

GOLD PRICE

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار700 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 51 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں