مولانا مری ہوئی سیاست بچانے کے لیے میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں، شہباز گل

سندھ: موجودہ صورتحال پیپلزپارٹی کے تحفوں کی وجہ سے ہے، بڑا تحفہ بلاول ہے، شہباز گل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا اپنی مری ہوئی سیاست بچانے کے لیے میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں۔

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغض عمران میں یہ کرپٹ لوگ کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے واضح طور پر کہا ہے کہ ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں۔

وزیراعظم پھر سے جاہلانہ انداز اختیار کئے ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمان

ہم نیوز کے مطابق شہباز گل نے اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے والے پروپگنڈے میں مصروف ہیں۔


متعلقہ خبریں