سونا 2 ہزار 300 روپے فی تولہ مہنگا

gold rate

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  2 ہزار300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 972 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 2 ہزار23 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ


متعلقہ خبریں