نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ گرانٹ بریڈ برن مستعفی ہوگئے


نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کرکٹ کے ہیڈ گرانٹ بریڈ برن مستعفی ہوگئے ہیں۔

گرانٹ بریڈ برن نے 2018 سے جون 2020 تک کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کے دوران مختلف چیلنجز سے نمٹنے پر مجھے فخر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تجربے اور مواقع فراہم کرنے پر پی سی بی کا مشکور ہوں۔ پی سی بی کے ملازمین اورکھلاڑیوں نے بہت تعاون کیا۔میں نے ہمیشہ پاکستان میں خود کو محفوظ تصور کیا۔

 


متعلقہ خبریں