عوام سے ریجیکٹڈ ٹولے کو روز سیاست کے لیے تھیٹر لگانا پڑتا ہے، شہباز گل

آپ دباؤ کا شکار ہیں، اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں: شہبازگل کی بلاول پر تنقید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ درباریوں کو جھوٹ اور پروپگنڈے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

ٹماٹر، گھی، لہسن، آلو، چاول اور گڑ سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ غریبوں اور محنت کشوں کی بد دعائیں لینے والے مفروراشتہاری ہیں۔

شہبازگل نے کہا کہ عوام کو جھوٹ اور دھوکہ دینے والا خاندان سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام سے ریجیکٹڈ ٹولے کو روز سیاست کے لیے تھیٹر لگانا پڑتا ہے۔

گھی سمیت مختلف اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ نااہلوں کا مہنگائی اور معیشت کا پروپگنڈا دفن ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج عوام خوشحال ہیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔


متعلقہ خبریں