مقبوضہ کشمیر: مزید 4 کشمیری شہید


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بر بریت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پونچھ سیکٹر میں قابض بھارتی فوج  نے  فائرنگ  کر کے  مزید 4 کشمیریوں شہید کر دیا۔

قابض بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں  چاروں  کشمیریوں کو نشانہ بنایا۔ شہادتوں  کے بعد  وادی میں ماحول کشیدہ ہو گیا

 مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے 5کشمیریوں کو شہید کر دیا

چند دن قبل بھارتی فورسز نے  ایک ہی دن میں 5 کشمیریوں کو شہید کردیا تھا۔ پانچوں کشمیریوں کو ضلع شوپیاں میں اپریشن کے دروان نشانہ بنایا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں