ورلڈٹی20:عمان کی ٹاس جیت کر پاپوا نیو گینی کو بیٹنگ کی دعوت


ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نيوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کے دوسرا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل ہوں گے۔

ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جا رہا ہے جس کے فائنل راؤنڈ (سپر 12) میں 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

پہلے کوالیفائنگ مرحلہ ہو رہا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جن میں سے چار اگلے مرحلے (سپر 12) کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ یہ مرحلہ 22 اکتوبر تک جاری رہے گا۔


متعلقہ خبریں