داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ہمیں اپنے ہیروز پر فخر ہے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جلد داعش کا نیٹ ورک ختم کر دیں گے۔

افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں داعش کے 250 دہشت گرد گرفتار کیے ہیں اور گرفتار ہونے والے بیشتر دہشت گرد جیل توڑ کر فرار ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبان کو افغان مرکزی بینک کے ذخائر تک رسائی حاصل نہیں ہوگی، امریکا

انہوں نے کہا کہ افغان حکومت داعش کا نیٹ ورک جلد ختم کر دے گی۔

واضح رہے افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز