پانی کا وقفہ: محمد رضوان نماز پڑھنے لگ گئے


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں پاکستان اور بھارت کے خلاف جاری میچ کے دوران محمد رضوان نے نماز بھی پڑھ لی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  محمد رضوان پانی کے وقفے کے دوران مغرب کی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں جب کہ ان کے عقب میں ویرات کوہلی اور جڈیجا پانی پینے میں مصروف ہیں۔


متعلقہ خبریں