محمد رضوان نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اوراوپنر محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ میں سب سے بہترین اوسط کے ساتھ ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

بابر اعظم اور محمد رضوان کے بطور جوڑی 1000 رنز مکمل، منفرد ریکارڈ قائم

اعداد و شمار کے مطابق ۔محمد رضوان کی ٹی 20 اوسط اس وقت 52 اعشاریہ 77 ہے۔

بھارت کے خلاف پہلا میچ تھا، کچھ مختلف نہیں لگا، محمد رضوان

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک ہزار رنز 52 اعشاریہ 72 کی اوسط کے ساتھ مکمل کیے تھے۔


متعلقہ خبریں