علی ظفر کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فولورز ہو گئے


پاکستانی گلوکار علی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔

علی ظفر نے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تصویر بھی شئیر کی۔

تصویر میں علی ظفر کسی کنسرٹ میں گانا گا رہے ہیں، جس پر انہوں نے لکھا کہ ”پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے”.

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

یاد رہے انسٹاگرام پر عائزہ خان سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ جن کے اس وقت 10.3 ملین فولورز ہیں۔


متعلقہ خبریں