افغانستان کیخلاف جیت پر آصف علی نے کیا کہا؟


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ بی کے میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار جیت میں اہم کردار ادا کرنے بیٹر آصف علی نے پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بیٹنگ کرنے جاتا ہوں تو پلاننگ کرکے جاتا ہوں،سوچ کر جاتا ہوں کہ کیسے بیٹنگ کرنی ہے۔

آصف علی نے بتایا کہ شعیب ملک سے کہا تھا کہ اگر 25 رنز بھی رہتے ہوئے تو مکمل کرلیں گے۔ راشد کو وکٹ نہ دینے کی کوشش تھی جس میں کامیاب رہا۔


متعلقہ خبریں