ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ شئیر کردہ  تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اس لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے کچھ دیر قبل ہی یہ تصاویر اپنے اکاؤنٹ سے شئیر کی ہیں جسے 2 گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پسند کر چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

اس سے قبل ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی قریبی دوست کے ہمراہ تصویریں شیئر کی تھیں۔


متعلقہ خبریں