ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پہ کرانے پر غور

راجہ بشارت

زیر گردش ویڈیو پر راجہ بشارت نے خاموشی توڑ دی


لاہور: حکومت پنجاب نے ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پہ کرانے کے لیے غور و خوص شروع کردیا ہے۔

بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

واضح رہے کہ نئے بلدیاتی ایکٹ میں ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ جماعتی بنیادوں پر انتخابات کروانے کی وجہ پشاور ہائی کورٹ کا خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی نظام کے متعلق جاری کردہ فیصلہ ہے۔

صوبہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کا اس سلسلے میں واضح مؤقف ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ڈھانچے میں فرق ہے۔

اسلام آباد کیلئے بااختیار بلدیاتی نظام لایا جا رہا ہے، اسد عمر

ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے البتہ کہا کہ اگر عدالت نے کہا تو ولیج اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروانے کے متعلق غور کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں