پاکستانی بلے باز رضوان کا دوسرا نمبر

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار

انگلینڈ کے جاس بٹلر پہلے اور پاکستان کے بلے باز چھکوں کی بارش میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں انگلینڈ کے جاس بٹلر سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں 13 چھکے مارے ہیں جبکہ پاکستانی بلے باز رضوان بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

پاکستانی بلے باز رضوان بھی 9 چھکوں کے ساتھ سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں