محمد رضوان: کیلنڈر ایئر میں 1000رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی

محمد رضوان: کیلنڈر ایئر میں 1000رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

پاکستانی بلے باز رضوان کا دوسرا نمبر

ہم نیوز کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

میچ کی خاص بات یہ تھی کہ محمد رضوان نے 20 اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں