محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی تو انہوں ںے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔

محمد رضوان: کیلنڈر ایئر میں 1000رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی

ہم نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف محمد رضوان نے 67 رنز بنائے تو وہ ایک کلینڈر ایئر میں ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اعداد و شمار کے مطابق اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم رواں سال 2021 میں 826 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں