میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا

پشاور حملے پر دل غمزدہ ہے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد: برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد کہا ہے کہ میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا۔

پاکستان کو شکست: آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ہم نیوز کے مطابق انہوں ںے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی۔

آخری اوور میں کیچ پکڑا جاتا تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا تھا، بابر اعظم

کرسٹن ٹرنر نے لکھا ہے کہ اب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کی جانب دیکھنا چاہیے۔

محمد رضوان: عظیم بلے بازوں محمد یوسف اور سچن ٹنڈولکر کی فہرست میں شامل

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں