ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز

کرکٹ: 37کروڑ روپے مالیت کی ڈراپ ان پچز، رمیز راجہ نے اعلان کردیا

دبئی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جس طرح آپ کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز۔

ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنے پر فخر ہونا چاہیے، وزیر اعظم

ہم نیوز کے مطابق انہوں ںے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہی ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی نے پوری قوم کو متحد کردیا تھا۔

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا

ہم نیوز کے مطابق رمیز راجہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹیم کی کارکردگی سے سب کا موڈ فریش ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستان کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کی ٹیم سے شکست کھا گئی ہے۔

محمد رضوان: عظیم بلے بازوں محمد یوسف اور سچن ٹنڈولکر کی فہرست میں شامل

پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے جب کہ آسٹریلیا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔


متعلقہ خبریں