متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلہ

earthquake

دبئی: متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ متحدہ عرب امارات میں زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جنوبی ایران میں محسوس کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم کو کونسی بیماری ہے اور ویکسین کب لگے گی ؟ اسد عمر

زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف کے مارے لوگوں کی بڑی تعداد عمارتوں سے باہر نکل آئی اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتی رہی۔


متعلقہ خبریں