پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیراعظم خطاب کیے بنا رہائش گاہ کے لیے روانہ

سیالکوٹ واقعہ: تحقیقات کی نگرانی خود کر رہا ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات،بل منظور، اپوزیشن کا ہنگامہ، کاپیاں پھاڑ دیں، ایوان سے واک آوٹ

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نہیں کیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم کے آفس نے کچھ دیر قبل بتایا تھا کہ عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب نہیں کریں گے۔

جبراً قانون سازی قبول نہیں، سپریم کورٹ جائیں گے، کلبھوشن کو این آر او دیدیا: اپوزیشن

وزیراعظم عمران خان اپنی رہائش گاہ روانہ ہونے سے قبل جب اپنے چیمبر میں گئے تھے تو وہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔


متعلقہ خبریں