طلبا کو اب پوراسلیبس پڑھنا ہوگا

وزارت تعلیم کا لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانیکا فیصلہ

فوٹو: فائل


 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طلبا کو اس بار مکمل سلیبس پڑھنا ہوگا۔ رواں سال مکمل سلیبس پر امتحانات ہوں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کی امتحان رواں سال مکمل سلیبس پر لیا جائے گا۔پچھلی بار کورونا کی وجہ سے الیکٹو سبجیکٹس کے امتحانات لیے گئے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ رواں تعلیمی سال جوسلیبس پڑھایاجارہاوہ مکمل کیاجائےگا۔ امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے۔او اور اے لیولز کے امتحانات بھی وقت پر ہوں گے

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بین الصوبائی وزرا کی کانفرنس وقتا فوقتا کرتے رہتے ہیں۔ تعلیم میں ہمیں سب کو مل جل کر کام کرنا ہے،

 


متعلقہ خبریں