سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

سونا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار310 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں