ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی


قومی کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا۔

بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن فینز نے مجھے ورلڈ کپ سے سپورٹ کیا ہے ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آج کا مین آف دی میج فینز کے نام کرتا ہوں، ورلڈ کپ میں کچھ چیزیں مسنگ تھیں، نو بال کا ایشو آرہا تھا، آؤٹ نہیں کر پا رہا تھا، رنز پڑ رہے تھے۔


متعلقہ خبریں