افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں، ریڈ کراس

پڑوسی سرحدیں کھلی رکھیں، 5 لاکھ افغان ملک چھوڑ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں بنیادی مسئلہ بھوک نہیں بلکہ تنخواہوں کی ادائیگی ہے ۔

جنیوا میں قائم ریڈ کراس کی کمیٹی آئی سی آر سی کے صدر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کو تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا پابندیوں میں نرمی کرے اور افغانستان کے بیرون ملک اثاثے جاری کرے تاکہ  بڑھتے ہوئے انسانی بحران  سے بچا جا سکے۔

خدشہ ہے طالبان لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی برقرار رکھیں گے، ملالہ یوسفزئی

طالبان کے قبضے کے بعد امریکا نے افغان مرکزی بینک کے تقریباً ساڑھے نو ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔


متعلقہ خبریں