حکومت سردیوں میں سستی گیس فراہم کرے گی

Oil-and-Gas

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں کمی


اسلام آباد: وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔

حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی بلاتعطل فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گھی، دال، انڈے، دودھ اور گوشت سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اپیرل فورم کے چیئرمین جاوید بلوانی کا کہنا ہے کہ برآمدی صنعت نے وزارت توانائی کو کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ان کے بوائلرز کے لیے 6.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے آر ایل این جی خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں