سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اب دوڑ نہیں سکیں گے


پنڈی ایکسپریس کہلانے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر اب دوڑ نہیں سکیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ اب دوڑ نہیں سکیں گے اور گھٹنوں کی مکمل سرجری کے لیے جلد آسٹریلیا روانہ ہوں گا۔

شعیب اختر نے جاگنگ کے بعد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتا دیا۔


متعلقہ خبریں