مذہب کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فواد چوہدری


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذہب کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام تلوار سے نہیں صوفیائے کرام کی تبلیغ سے پھیلا اور مذہب کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اسلامو فوبیا کے حوالے سے بات کی۔

یہ بھی پڑھیں: نور مقدم قتل کیس، ملزم کی پھر ڈرامے بازی


متعلقہ خبریں