موجودہ عہد کا بڑا بیٹر کون؟ مشکل کون؟ محمد عامر نے بتا دیا

Muhammad Amir, pcb, mohsin naqvi

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بولنگ کرانے کے لیے مشکل بیٹر کا بتا دیا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی موجودہ عہد کا بہترین بیٹر ہے تاہم مجھے اسے بولنگ کرانے میں کبھی مشکل پیش نہیں آئی۔

محمد عامر کو ہر بھجن سے معافی مانگنی چاہئے،سعید اجمل

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ بولنگ کرانے کے لیے مجھے ایک مشکل بیٹر لگتے ہیں۔

عامر کے بعد ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی


متعلقہ خبریں