الیکشن کمیشن: ووٹ چیک کرنے کے لیے مفت ایس ایم ایس سروس

پوسٹل بیلٹ پیپرز

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: ووٹنگ ای وی ایم سے مئیر کا انتخاب براہ راست

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ووٹرز 15 دسمبر تک بلا معاوضہ اپنا ووٹ چیک کرسکتے ہیں۔

ای وی ایم کا استعمال؟ 14 مراحل سے گزرنا ہو گا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پرمیسج کریں تو انہیں فوری طور پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے ووٹ کے تمام کوائف مل جائیں گے۔


متعلقہ خبریں