پاکستان نے ٹینس چمپیئن شپ جیت لی


پاکستان نے قازقستان میں ہونے والی انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائنل میں پاکستان نے میزبان قازقستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: سال میں 5 بار 5 وکٹیں، حسن علی نے عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کے حمزہ رومان نے سنگلز اور  پھر حمزہ اور  ابوبکر طلحہ نے ڈبلز میں جیت دلوائی۔


متعلقہ خبریں