سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار400 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 22ہزار800 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار58 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار281روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں