عمرہ زائرین کیلئے ایک اور خوشخبری November 27, 2021 ویب ڈیسک دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔ اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔ ٹیگز :سعودی عربعمرہ زائرین متعلقہ خبریں مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی ، مزید بارشوں کا امکان پاکستان ریلوے کی جدید بزنس ٹرین کا 19 جولائی کو افتتاح ہوگا نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا