کرکٹر حسن علی کو ایمپائر کی تنبیہ

کرکٹر حسن علی کو ایمپائر کی تنبیہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو آئی سی سی رول کی خلاف ورزی کرنے کے باعث ایمپائر نے تنبیہ کردی ہے۔

کرکٹ کا ایک اور بڑا اعزاز شاہین آفریدی کے نام

واضح رہے کہ حسن علی نے باؤلنگ کے دوران گیند کو حسب روایت تھوک لگا کر چمکانے کی کوشش کی تھی۔

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے گیند کو تھوک لگانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

پہلے روز کا اختتام: بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لیے

چٹاگانگ ٹیسٹ میں تیسرے روز کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 83 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔


متعلقہ خبریں