افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ، 5 افراد زخمی


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دارالامان روڈ پر دھماکہ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق کابل دھماکہ سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا۔ دھماکے میں ہدف ایک گاڑی کو بنایا گیا۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں